اوپر نیچے اور درمیان

طبقہ اشرافیہ کے نفاق اور ان کے تکلفات پر مبنی ایک ایسی کہانی ہے جس میں عمر دراز میاں بیوی کے خواب گاہ کے معاملات کو دل چسپ پیرایہ میں بیان کیا گیا ہے۔’’

میاں صاحب: بہت دیرکے بعد آج مل بیٹھنے کا اتفاق ہوا ہے۔

بیگم صاحبہ: جی ہاں!

میاں صاحب: مصروفیتیں۔۔۔ بہت پیچھے ہٹتا ہوں مگر نااہل لوگوں کا خیال کرکے قوم کی پیش کی ہوئی ذمہ داریاں سنبھالنی ہی پڑتی ہیں۔

بیگم صاحبہ: اصل میں آپ ایسے معاملوں میں بہت نرم دل واقع ہوئے ہیں، بالکل میری طرح۔۔۔مزید پڑھیں

Leave a comment