سرد رتوں میں لوگوں کو گرمی پہنچانے والے ہاتھ
برف کے جیسے ٹھنڈے کیوں ہیں اون بنانے والے ہاتھ
مٹی کے پیالوں میں ہر دن صبح سے اپنی شام کریں
رنگ برنگے پھولوں سے گلدان سجانے والے ہاتھ۔۔۔مزید پڑھیں
بات پھولوں کی
ایک پھول والے کے گرد گھومتی یہ کہانی ہے جو ہمارے سماج اور سماجی ڈھانچے کی روداد بیان کرتی ہے۔ کہانی اس بے رحم سماجی تانے بانے کو بیان کرتی ہے جسمیں خود غرضی عروج پر ہے۔ ایک طرف گاؤں کے بے قصور لاشیں ہیں تو دوسری طرف انتخاب میں کامیاب ایک امیدوار اپنی کامیابی کے جشن کے لیے پھولوں کا ہار بنوا رہا ہے۔۔۔مزید پڑھیں
آج کی اچھی بات
آج کی حدیث
آج کی قرآنی آیت
آج کا شعر
نسیم صبح پریشاں ہے دیکھیے کیا ہو
خزاں کی زد میں گلستاں ہے دیکھیے کیا ہو
گلاب زرد ہوا لالہ داغدار ہوا
شگوفہ خوف سے لرزاں ہے دیکھیے کیا ہو۔۔۔مزید پڑھیں
اسکوٹر والا
یہ ایک مشترکہ خاندان کے ٹوٹنے بکھرنے کی کہانی ہے۔ محسن اپنی بیوی عابدہ کے ساتھ اپنے خاندان سے الگ رہنے لگتا ہے۔ ان کا ایک بچہ بھی ہے۔ بچہ دن میں جس وقت سوتا ہے اسی وقت گلی سے ایک سکوٹر والا گزرتا ہے۔۔۔مزید پڑھیں








