جانوس

ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس کے اجداد صاحب اقتدار ہوا کرتے تھے لیکن وقت نے کروٹ لی اور ان کا زوال ہو گیا۔ معاشی مجبوریوں نے اسے لکھنؤ چھوڑکر کانپور جانے پر مجبور کر دیا، واحد متکلم کے گھر وہ اس کے نوکر جان محمد کا پیغام اور تیس روپے واپس کرنے آتا ہے جو اس نے قرض لیے۔۔۔مزید پڑھیں

کبھی خرد سے کبھی دل سے دوستی کر لی

نہ پوچھ کیسے بسر ہم نے زندگی کر لی

اندھیری رات کا منظر بھی خوب تھا لیکن

تم آ گئے تو چراغوں میں روشنی کر لی

تمہارا جسم ہے جاڑوں کا سرد سناٹا

حرارتوں سے کہاں تم نے دوستی کر۔۔۔مزید پڑھیں

رنگروٹ کی بیوی

جنگ کے آخری زمانے میں جو کشمکش میدان جنگ پر ہوگی، اس کا اندازہ اس سے لگ سکتا ہے کہ ڈسٹرکٹ رکوٹنگ افسر یعنی ضلع کے سپاہی بھرتی کرنے والے افسر کے یہاں گشتی چٹھی آ گئی تھی کہ کم قد کے سپاہی بھی بھرتی کر لیے جائیں اور یہ واقعہ ہے کہ اس زمانہ میں اکثر ایسے سپاہی بھرتی کر کے۔۔۔مزید پڑھیں

کتھا سرکس

ہیلو لاہور، تیرے رنگ ہزار۔ میں کون؟ ماں کا دیو۔۔۔ دیوگندھار۔ جھک گیا آسمان۔ ہم قربان! کتھا سرکس عرف صدیوں پہ پھیلا فاصلہ۔ سنت نگر، وشنو گلی، گھوڑا اسپتال کہاں کا؟ لاہور کا، اور کہاں کا؟ سپنے میں دیکھا نیلا گنبد۔ دیوگندھار کا ایک نام امرت یان۔ سوکھے ہونٹوں پر پیاس۔ امرت یان کی بیوی۔۔۔مزید پڑھیں

چڑھا ہوا ہے جو سورج وہ ڈھل بھی سکتا ہے

ہوائے وقت کا رخ تو بدل بھی سکتا ہے

خموش لب ہے جو دریا تو خیر ہے سب کی

بگڑ گیا تو وہ بستی نگل بھی سکتا ہے

چلو اے تشنہ لبو ہم اٹھائیں دست دعا

کہ آسمان دعا سے پگھل بھی سکتا ہے

مناؤ جشن مکمل بہار آنے۔۔۔مزید پڑھیں

جمغورہ الفریم

اس لڑکی میں تین شخصیتیں غلط ملط ہوگئی تھیں۔۔۔ ایک میری اس رشتہ کی بہن کی جو رات گئے تک میرے ساتھ بیٹھی شطرنج کھیلا کرتی، حتی کہ اس کے سب گھروالے سوجاتےاور ان کے خراٹوں کی آواز سےطول وعرض گونج اٹھتا، تب وہ بڑی خمار آلود نظروں سے میرے طرف دیکھتی اور پھر۔۔۔مزید پڑھیں

غلام اور بیٹا

اس کہانی میں ابہام کے بہت سارے رنگ ہیں۔ کہانی حافظہ کی کمزوری کی شکایت سے شروع ہوتی ہے اور پھر اس علام تک پہنچتی ہے جو شہر کا بدمعاش تھا اور راوی کے والد کے بچپن کا دوست تھا۔ اس کے بیٹے کے بارے میں مشہور تھا کہ اس کا بچپن بھیڑیوں کے دمیان گزرا ہے، وہ جنگلوں سے۔۔۔مزید پڑھیں

شہر افسوس

یہ ایک نفسیاتی کہانی ہے۔ تین شخص جو مر کر بھی زندہ ہیں اور زندہ ہونے کے بعد بھی مرے ہوئے ہیں۔ یہ تینوں ایک دوسرے سے اپنے ساتھ گزرے واقعات کو بیان کرتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ وہ مرنے کے بعد زندہ کیوں ہیں اور اگر زندہ ہیں تو ان کا شمار مردوں میں کیوں ہے؟ اس کے ساتھ ہی۔۔۔مزید پڑھیں