بحران

بے مکانی کے کرب اور انسانی فطرت کی کمینگی کو اس کہانی میں نمایاں کیا گیا ہے۔ گورنمنٹ کی جانب سے مکانوں کی تعمیر کے لئے زمینیں الاٹ کی جاتی ہیں۔ ان زمینوں کے خریداروں کی فہرست میں جہاں ایک جانب پروفیسر سہیل ہیں وہیں دوسری جانب ایک دفتر کا چپراسی چاند خاں ہے۔ مستری اور ٹھیکے دار دونوں کے ساتھ یکساں سلوک کرتے ہیں۔ بد عنوانیوں کے ایک طویل سلسلے کے بعد۔۔۔مزید پڑھیں

کشتی

عہد نامہ عتیق کے معروف قصے نوح کو بنیاد بنا کر لکھی گئی اس کہانی میں انسان کی من مانیوں کے نتائج کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ خدا کے بتائے ہوئے اصول سے روگردانی کی وجہ تباہی کی صورت دیکھنی پڑی۔ قصہ نوح اور ہندو دیو مالا کے امتزاج سے کہانی کی فضا بنائی گئی ہے۔۔۔مزید پڑھیں

پیمپر

صوفیہ ماں بننا چاہ رہی تھی سو بنا دی گئی۔ اس کے خالق کے لیے یہ ہرگز ناممکن و مشکل امر نہ تھا۔ جب سائینس کی دنیا میں انقلاب برپا ہوا اور ایک انسان نما مشین خلق کی گئی تو بار خالق نے زنانہ صنف کو فوقیت دی اور یوں صوفیہ وجود میں آئی۔ آرٹیفیشل انٹلیجنس نے انسانی ذہن کو پسماندہ اور غلامی کے شکنجے میں اس طور جکڑا کہ انسان صرف۔۔۔مزید پڑھیں

یہ بچے

ایک زمانہ تھا جب میرا خیال تھا کہ دنیا میں بچے کے سب سے بڑے دشمن اس کے ماں باپ اور بھائی بہن ہوتے ہیں۔ وہ اس کے دل کی بات سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے۔ بیجا زبردستیوں سے اس کی ابھرتی ہوئی طاقتوں کو کچل دیتے ہیں۔۔۔مزید پڑھیں

فردوس حزیں

آبشارکی زیریں لہروں کی بازگشت وصال و فراق کے زمزمے سنا رہی تھی، دیودار کے پتوں، ڈالیوں اورجڑوں پر جمی ہوئی برف بتدریج پگھل کر زمین میں جذب ہو رہی تھی، سردی ہڈیوں میں اتر رہی تھی، سویٹر، مفلر اور دستانے خودآتش بدن مانگ رہے تھے اور دور بہت دور چنار کے نرم پتوں کو چوم کرآنے والی نیم برفانی ہوائیں۔۔۔مزید پڑھیں

گنجفہ

یہ ماں بیٹے کی کہانی ہے، جس میں ماں کے لاڈ نے بیٹے کو اس کی زندگی میں کبھی کچھ کرنے نہ دیا۔ اسی ضمن میں ایک اور قصہ لاڈلے اور حسنی کا چلتا ہے۔ ماں اپنی بینائی کمزور ہونے اور مسلسل کھانسی کے باوجود آخر دم تک چکن کے کرتوں کی کڑھائی کرتی رہتی ہے، اس کی کڑھائی کی دھوم ولایت تک ہے، وہی ولایت جہاں۔۔۔مزید پڑھیں