بیمار غم

یہ کہانی سماج میں عورت کے حالات کی عکاسی کرتی ہے۔ سماج نے عورت کو ہر طرح کے حق دے رکھے ہیں مگر جس حق کی اسے سب سے زیادہ ضرورت ہے اسی سے اسے محروم رکھا گیا ہے اور وہ حق ہے اپنی پسند کے شریک حیات کے انتخاب کا۔ اگر یہ حق اسے نہیں تو پھر اس زندگی کا فائدہ ہی کیا۔۔۔مزید پڑھیں

پرانی شراب نئی بوتل

یہ ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو ماڈرن خیالات کی ہے۔ اس کے کئی افیئر رہے ہیں۔ مگر کچھ عرصہ چلنے کے بعد سب ٹوٹ گئے ہیں، کیونکہ وہ محبت کو وعدوں، ارادوں سے زیادہ جسمانی طورپر توجہ دیتی ہے۔ ایم جی کے ساتھ اسکا افیئر بھی اسی وجہ سے ٹوٹا تھا، جس کے ساتھ بعد میں اس کی سہیلی سفو نے شادی کر لی تھی۔۔۔مزید پڑھیں