میرا اور اس کا انتقام

یہ ایک شوخ، چنچل اور چلبلی لڑکی کی کہانی ہے، جو پورے محلے میں ہر کسی سے مذاق کرتی رہتی ہے۔ ایک دن جب وہ اپنی سہیلی بملا سے ملنے گئی تو وہاں بملا کے بھائی نے اس سے انتقام لینے کے لیے جھوٹ بول کر گھر میں بند کر لیا اور اس کے نم ہونٹوں کو چوم لیا۔ وہاں وہ شام تک بند رہی۔ کچھ دنوں بعد جب بملا کو موقع ملا تو وہ بھی اپنا انتقام لینے سے پیچھے نہیں رہی۔۔۔مزید پڑھیں

پردھان منتری کی آمد

اپنی کیچ بھری آنکھوں کو مسلتے ہوئے بادو نے دور ہی سے دیکھ لیا تھا، وہ ادھر ادھر سونگھتا ہوا چلا آ رہا تھا، صبح کی اذان ابھی ابھی ختم ہوئی تھی، گنے چنے عمر رسیدہ نمازی مسجد کی طرف جا رہے تھے۔ بادو نے رات کے بجھے ہوئے چولہے کی راکھ سڑک کے کنارے الٹ دی اسی وقت ایک موٹر سائیکل سوار تیزی سے گزرا بادو کے ہاتھ سے چولہا چھوٹ کر گر گیا، اس کے منہ سے ایک ۔۔۔مزید پڑھیں

زندگی کا راز

دو دوستوں کی کہانی، جس میں نارائن ایک شاعر ہے اور شو دیال اس کے شعروں کو عملی جامہ پہنانے میں یقین رکھتا ہے۔ کارخانے میں ہڑتال ہوتی ہے تو مالک مزدوروں اور پولس کے بیچ فساد کرا دیتا ہے۔ اس کے بعد شو دیال اپنے۔۔۔مزید پڑھیں

خون کی ایک بوتل

روزگار کی تلاش میں اپنے ضمیر کا سودا کرنے والے ایسےفرد کی کہانی جس کی ماں بیمار ہے۔ ڈاکٹروں نے اس کے جسم میں خون کی کمی بتائی۔ وہ بلڈ بینک گیا تو وہاں موجود شخص نے کہا کہ اس گروپ کا خون نہیں ہے۔۔۔مزید پڑھیں